بارتھی ٹو سرخوخ حالیہ بارشوں کے سبب کیئے گئے کرپشن عیاں کیا کرپشن کو لگام دینے کا نعرہ لگانے والے یہاں پر ہونے والے کرپشن کا ازالہ کر سکیں گے پی ٹی آئ حکومت بشمول سی ایم پنجاب کیلئے سوالیہ نشان
مبارکباد اہلیاں بار تھی ٹھیکر۔
سڑتھوخ ٹھیکر روڈ اپنے آخری مراحل میں ہے۔
سردار عثمان بزدار نے جس کارپٹ روڈ کا اعلان کیا تھا وہ اب پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔روڈ کی صورتحال سب دوستوں کے سامنے ہے۔
سوشل میڈیا کے دوست ٹھینکدار کو قصور وار ٹھہرا رہے ہیں۔افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے آجکل پورے ڈی جی خان میں بزدار صاحب کے حکم کے علاوہ چڑیا پر نہیں مار سکتا یہ تو پھر بھی بزدار صاحب کے آبائی گاوں کی بات ہے۔ٹھیک ہے بزدار صاحب شریف النفس انسان ہیں بہتری کیلئے کوشاں ہیں اور ہم نے بھی ہر فورم پر سپورٹ کیا لیکن غلط کو غلط کہنے کا الحمداللہ جذبہ رکھتے ہیں۔


Comments
Post a Comment