Posts

Baloch Community Aor Oski Shakhin

Image
 *( بلوچ قبائل )* *رند بلوچ* *لاشاری بلوچ* *کورائی بلوچ*  جتوئی بلوچ  ہوت بلوچ  براہوئی بلوچ  ناروئی بلوچ  کرد بلوچ  بگٹی بلوچ (رند) مری بلوچ (رند) مزاری بلوچ (ہوت+رند) جکھرانی بلوچ (رند) قیصرانی بلوچ (رند) بزدار بلوچ (رند) نوتکانی بلوچ (رند) داستی+داشتی بلوچ(رند) مگسی بلوچ (لاشاری) کھیتران بلوچ (ہوت) لغاری بلوچ (رند) کھوسہ بلوچ (ہوت+رند) گورچانی بلوچ (رند) لنڈ بلوچ (رند) چانڈیہ+چانڈیو بلوچ (ہوت) بلیدی بلوچ (رند) جمالدینی بلوچ(رخشانی) گچکی بلوچ (رند) کلمتی بلوچ(رند) تالپور بلوچ  سنجرانی بلوچ (رند) دریشک بلوچ (رند) عمرانی بلوچ (رند)  بجرانی بلوچ (رند) گبول بلوچ (لاشاری) مکرانی بلوچ  گادھی بلوچ (رند) ڈومکی بلوچ  لیاری بلوچ  اسکانی بلوچ (رند) جمالی بلوچ (رند) یزدانی بلوچ چنگوانی بلوچ  شاہانی بلوچ (رند) جتک بلوچ (رند) پرکانی بلوچ  نوتیزئی بلوچ  میروانی بلوچ  سمالانی بلوچ  ساسولی بلوچ  ساتکزئی بلوچ  رودینی بلوچ  قمبرانی بلوچ  شیرانی بلوچ  محمد شہی بلوچ (رند) محمد حسنی بلوچ (رند) بکھر...

Former PM #Imrankhan Ka 3 Salah Kar Kardgi Ki Jaieza Reports

Image
  ‏عمران خان  کے اپنے تین سالہ عہد میں کچھ اہم کارنامے 1-انڈیا کو کہا منہ توڑ جواب دونگا اگلے دن انڈیا کے دو جہاز گرا  دیئے اور پائلٹ کو گرفتار کر کے دنیا کے سامنے جرات کا مظاہر ہ کیا  2-اس نے کہا تھا کہ میں ڈرون اٹیک نہیں ہونے دونگا اس کے دور میں کوئی ڈرون اٹیک نہیں ہوا ۔ 3-پاکستان مسلم لیگ ن اورپی پی پی کے مہنگے رینٹل منصوبوں کے بجائے تین بڑی ڈیمز بنائیں  4-ایکسپورٹ کو فقط تین سالوں میں 21 بلین ڈالر سے بڑا کر 38 بلین ڈالر کر دیا  5-اسلام فوبیا اور نبی پاک ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں پر یورپ اور مغرب میں ایک مضبوط موقف اپنایا ۔ نبی پاک ﷺ سے بے لوث محبت ہر مقام پر ظاہر کی ۔  6-مودی کو دنیا کے سامنے ہٹلر کے جانشین کے طور پر پیش ۔کلبھوشن کو دنیا میں دہشت گردی کی علامت کے طور پر پیش کیا ۔ 7- ریکوڈیک میں ضائع کئے گئے گیارہ بلین ڈالر جرمانے کو نو ارب ڈالر انویسٹمنٹ میں تبدیل کروا کے ملک قوم کی خدمت کی  8- پی آئی اے کو خسار ے سے نکال کر منافع کی طرف گامزن کیا ۔ سالوں بعد ائیرلائن کروڑوں منافع تک پہنچ چکی ہے اور نواز شریف اسے سستی ترین قیمت میں بیچنے لگا...

کوہ سلیمان بارتھی سے بے بس اعر کی سردار عثمان خان بزدار کو پکار

Image
ٹرائیبل ایریا بارتھی سی ایم صاحب کے کے دیوار کے ساتھ نہ دکھنے والے آنکھ سننے والے کو کیوں یہ غریب کی آہیں نہیں سنائ دیتی یا ان کے آنکھیں اسے دیکھنے سے قاصر ہیں آخر کیوں

ٹرائیبل ایریا بارتھی کے دیہی مرکز صحت میں غریب عوام کےلیئے ادویات نایاب سالانہ اربوں روپے کی دوائیاں کس بند گلی میں چھپایا جارہا ہے

ٹرائیبل ایریا بارتھی کے دیہی مرکز صحت میں غریب عوام کیلئے دوائیاں نایاب

جو دوست رونکھن روڈ پر کسی کو داد کے مستحق قرار دے رہے ہیں ان کیلئے گذارش ہے یہ کسی گل کا کام نہیں عثمان صاحب کی کاوشیں ہیں

Image
جو لوگ رونگھن روڈ کا کریڈٹ کسی زرتاج یا احمد علی دریشک کو دے رہے ہیں ان کیلئے عرض ہے باڈور میں متعد بزدار قبائل چانڈیہ ، مسکلانی ،بازوانی ، اور پہاڑ کے اس بار غلامانی قبیلا رہتا ہے ان سارے قبائل نے ملکر سردار عثمان بزدار کو درخواست کیا اور اس روڈ کیلئے سردار جعفر بزدار نے بڑی محنت کی ہے کیونکہ سردار جعفر بزدار تمن بزدار مبارکی کا یونین چئیرمین ہے مبارکی کیلئے صرف سخی سرور سے لیکر بغلچر اور ڈاڈا کوہ دوسرا راستہ شفچ تمن لغاری سے ہوتے ہوئے براستہ مبارکی کھرڑ بزدار پیر گنہڑو تک جاتا ہے اس لئے ہمارے رونگھن کے بھائیو  بزداروں کی برکت سے یہ سڑک ہمیں ملا ہے شکریہ ادا کرنا ہے تو سردار جعفر خان بزدار و سردار عثمان بزدار  اور ان بزدار مقدمین کا ادا کریں جن کی کوشش سے یہ سڑک منظور ہوا کچھ دولے شاہ کے چوہے مفت میں بغلیں بجا رہے ہیں ان کیلئے یہ پوسٹ اور حقیقت عرض خدمت ہے

بارتھی ٹو سرخوخ حالیہ بارشوں کے سبب کیئے گئے کرپشن عیاں کیا کرپشن کو لگام دینے کا نعرہ لگانے والے یہاں پر ہونے والے کرپشن کا ازالہ کر سکیں گے پی ٹی آئ حکومت بشمول سی ایم پنجاب کیلئے سوالیہ نشان

Image
مبارکباد اہلیاں بار تھی ٹھیکر۔ سڑتھوخ ٹھیکر روڈ اپنے آخری مراحل میں ہے۔ سردار عثمان بزدار نے جس کارپٹ روڈ کا اعلان کیا تھا وہ اب پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔روڈ کی صورتحال سب دوستوں کے سامنے ہے۔ سوشل میڈیا کے دوست ٹھینکدار کو قصور وار ٹھہرا رہے ہیں۔افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے آجکل پورے ڈی جی خان میں بزدار صاحب کے حکم کے علاوہ چڑیا پر نہیں مار سکتا یہ تو پھر بھی بزدار صاحب کے آبائی گاوں کی بات ہے۔ٹھیک ہے بزدار صاحب شریف النفس انسان ہیں بہتری کیلئے کوشاں ہیں اور ہم نے بھی ہر فورم پر سپورٹ کیا لیکن غلط کو غلط کہنے کا الحمداللہ جذبہ رکھتے ہیں۔ بزدار صاحب جو بھی قصور وار ہیں انکو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔دھرتی ماں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کیلئے شئیر کیجئے گا