جو دوست رونکھن روڈ پر کسی کو داد کے مستحق قرار دے رہے ہیں ان کیلئے گذارش ہے یہ کسی گل کا کام نہیں عثمان صاحب کی کاوشیں ہیں
جو لوگ رونگھن روڈ کا کریڈٹ کسی زرتاج یا احمد علی دریشک کو دے رہے ہیں ان کیلئے عرض ہے باڈور میں متعد بزدار قبائل چانڈیہ ، مسکلانی ،بازوانی ، اور پہاڑ کے اس بار غلامانی قبیلا رہتا ہے
ان سارے قبائل نے ملکر سردار عثمان بزدار کو درخواست کیا اور اس روڈ کیلئے سردار جعفر بزدار نے بڑی محنت کی ہے کیونکہ سردار جعفر بزدار تمن بزدار مبارکی کا یونین چئیرمین ہے مبارکی کیلئے صرف سخی سرور سے لیکر بغلچر اور ڈاڈا کوہ دوسرا راستہ شفچ تمن لغاری سے ہوتے ہوئے براستہ مبارکی کھرڑ بزدار پیر گنہڑو تک جاتا ہے اس لئے ہمارے رونگھن کے بھائیو بزداروں کی برکت سے یہ سڑک ہمیں ملا ہے
شکریہ ادا کرنا ہے تو سردار جعفر خان بزدار و سردار عثمان بزدار اور ان بزدار مقدمین کا ادا کریں جن کی کوشش سے یہ سڑک منظور ہوا کچھ دولے شاہ کے چوہے مفت میں بغلیں بجا رہے ہیں ان کیلئے یہ پوسٹ اور حقیقت عرض خدمت ہے

Comments
Post a Comment