ڈیرہ غازیخان کے دامن میں بسے لاکھوں مظلوم عوام کی آواز نظام ظلمت سے جنگ ہم ہیں آپکے سنگ
کوہ سلیمان بارتھی سے بے بس اعر کی سردار عثمان خان بزدار کو پکار
Get link
Facebook
X
Pinterest
Email
Other Apps
-
ٹرائیبل ایریا بارتھی سی ایم صاحب کے کے دیوار کے ساتھ نہ دکھنے والے آنکھ سننے والے کو کیوں یہ غریب کی آہیں نہیں سنائ دیتی یا ان کے آنکھیں اسے دیکھنے سے قاصر ہیں آخر کیوں
کوہ سلیمان# گزشتہ حکومت کے دوران منظور شدہ46کلومیٹر طویل لنک روڈ جو سیاسی مداخلت کے باعث رکا ہوا تھا سردار عثمان خان بزدار کا سی ایم پنجاب بننے کے بعد کام کو سٹارٹ کرنے کا اع...
مبارکباد اہلیاں بار تھی ٹھیکر۔ سڑتھوخ ٹھیکر روڈ اپنے آخری مراحل میں ہے۔ سردار عثمان بزدار نے جس کارپٹ روڈ کا اعلان کیا تھا وہ اب پایہ تکمیل کو پہنچ چکا ہے۔روڈ کی صورتحال سب دوستوں کے سامنے ہے۔ سوشل میڈیا کے دوست ٹھینکدار کو قصور وار ٹھہرا رہے ہیں۔افسوس سے کہنا پڑ رہا ہے آجکل پورے ڈی جی خان میں بزدار صاحب کے حکم کے علاوہ چڑیا پر نہیں مار سکتا یہ تو پھر بھی بزدار صاحب کے آبائی گاوں کی بات ہے۔ٹھیک ہے بزدار صاحب شریف النفس انسان ہیں بہتری کیلئے کوشاں ہیں اور ہم نے بھی ہر فورم پر سپورٹ کیا لیکن غلط کو غلط کہنے کا الحمداللہ جذبہ رکھتے ہیں۔ بزدار صاحب جو بھی قصور وار ہیں انکو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔دھرتی ماں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے کیلئے شئیر کیجئے گا
Comments
Post a Comment